ہوم ہمارے بارے میں ٹور پیکیجز مقامات ہوٹل و کیمپنگ کار کرایہ ٹریول گائیڈز بلاگ رابطہ کریں

پاکستان کے سیاحتی مقامات

شمال کے برف پوش پہاڑوں سے لے کر جنوب کے ساحلوں تک

پاکستان کے متنوع مقامات

علاقے کے لحاظ سے مقامات دریافت کریں

پاکستان قدرتی خوبصورتی، تاریخی ورثے، اور متنوع ثقافتوں سے مالا مال ہے۔ اپنے پسندیدہ علاقے کے مقامات کے بارے میں جاننے کے لیے نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں۔

گلگت بلتستان

سکردو

سکردو

ایڈونچر کا مرکز، گیٹ وے ٹو K2۔

ہنزہ

ہنزہ

شنگریلا، خوبصورت مناظر اور ثقافت۔

شگر

شگر

تاریخی قلعہ اور ٹھنڈا صحرا۔

خپلو

خپلو

خوبصورت محل اور گیٹ وے ٹو مشہ بروم۔

استور

استور

راما جھیل اور نانگا پربت کے نظارے۔

دیوسائی

دیوسائی

دیوؤں کی سرزمین، بلند ترین سطح مرتفع۔

غذر

غذر

پھنڈر، خلطی جھیلیں اور ٹراؤٹ فشنگ۔

نلتر

نلتر

رنگین جھیلیں اور سکی ریزورٹ۔

خیبر پختونخوا

سوات

سوات

پاکستان کا سوئٹزرلینڈ، سرسبز وادیاں۔

چترال

چترال

کالاش ثقافت اور شندور پولو فیسٹیول۔

ناران کاغان

ناران و کاغان

سیف الملوک جھیل اور بابوسر ٹاپ۔

کُمراٹ

کُمراٹ

گھنے جنگلات اور دریائے پنجکورہ۔

مالم جبہ

مالم جبہ

سکی ریزورٹ اور زپ لائن۔

نتھیا گلی

نتھیا گلی

گلیات کا پرسکون پہاڑی مقام۔

پشاور

پشاور

تاریخی شہر، قصہ خوانی بازار۔

پنجاب

لاہور

لاہور

پاکستان کا دل، ثقافت اور تاریخ کا مرکز۔

اسلام آباد

اسلام آباد

پاکستان کا دارالحکومت، جدید اور سرسبز۔

کھیوڑہ

کھیوڑہ سالٹ مائن

دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان۔

ٹیکسلا

ٹیکسلا

گندھارا تہذیب کا مرکز، یونیسکو سائٹ۔

سندھ و بلوچستان

کراچی

کراچی

پاکستان کا سب سے بڑا شہر، روشنیوں کا شہر۔

موہنجو دڑو

موہنجو دڑو

قدیم وادی سندھ کی تہذیب کا مرکز۔

گوادر

گوادر

بلوچستان کا ساحلی شہر، گہرے پانی کی بندرگاہ۔

کوئٹہ

کوئٹہ

پھلوں کا شہر، بلوچستان کا دارالحکومت۔

اپنا پسندیدہ مقام منتخب کریں

پاکستان کے ان خوبصورت مقامات میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں اور سیروسفر کے ساتھ اپنا سفر شروع کریں۔

ٹور پیکیجز دیکھیں